مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ بَاعَ الْعِنَبَ مِنَ الْعُصَاةِ] · حديث 6415
6415 - عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ حَبَسَ الْعِنَبَ أَيَّامَ الْقِطَافِ حَتَّى يَبِيعَهُ مِنْ يَهُودِيٍّ، أَوْ نَصْرَانِيٍّ، أَوْ مَنْ يَتَّخِذُهُ خَمْرًا، فَقَدْ تَقَحَّمَ النَّارَ عَلَى بَصِيرَةٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ؛ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: حَدِيثُهُ يَدُلُّ عَلَى الْكَذِبِ.
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’ جوشخص ‘انگور نہ تارے یہاں تک کہ وہ ان کو کسی یہودی یا عیسائی کو یا کسی ایسے شخص کو فروخت کرے جو شراب بنا تا ہوتو ایسا شخص جانتے بوجھتے ہوئے آگ میں داخل ہوتا ہے‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالکریم بن عبدالکریم ہے ابوحاتم کہتے ہیں: اس کی نقل کردہ حدیث جھوٹ پر دلالت کرتی ہے۔
بُرَيْدَةَ
Hadith 6415
