مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ رِضَاءُ الْمُصَدِّقِ] · حديث 4425
4425 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا جَاءَ الْمُصَدِّقُ لَا يَصْدُرُ إِلَّا وَهُوَ عَنْكُمْ رَاضٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثٌ فِي رِضَاءِ الْمُصَدِّقِ فِي بَابِ الرِّكَازِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله عليہ وسلم نے ارشادفرمایا: ”جب زکوٰۃ وصول کرنے والا آ ئے،تووہ تم سے راضی ہوئے بغیر نہ جاۓ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ علامہ ہیثمی بھی فرماتے ہیں: میں یہ کہتا ہوں اس سے پہلے دفینے سے متعلق باب میں زکوٰۃ وصول کرنے والے کےراضی ہونے سے متعلق روایت گزر چکی ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 4425
