مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْإِنْصَاتِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ] · حديث 3123
3123 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ تَكَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَهُوَ كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا، وَالَّذِي يَقُولُ لَهُ: أَنْصِتْ لَيْسَ لَهُ جُمُعَةٌ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ النَّاسُ وَوَثَّقَهُ النَّسَائِيُّ فِي رِوَايَةٍ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: '' جو شخص جمعہ کے دن کلام کرے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو تو وہ اس گدھے کی مانند ہ ' جس نے بوجھ اٹھا یا ہوا ہو اور جو شخص اس سے یہ کہے کہ تم خاموش رہو اس کا جمعہ نہیں ہو گا"۔ یہ روایت امام احمد اور امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی مجالد بن سعید ہے' جسے لوگوں نےضعیف قرار دیا ہے ایک روایت کے مطابق امام نسائی نے اسے "ثقہ " قرار دیا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 3123
