مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ خَلَطَ فِي نَذْرِهِ قُرْبَةً وَغَيْرَهَا] · حديث 6965
6965 - عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنِّي نَذَرْتُ أَنْ أَنْحَرَ نَاقَتِي وَكَيْتَ وَكَيْتَ قَالَ: " أَمَّا نَاقَتُكَ فَانْحَرْهَا، وَأَمَّا كَيْتَ وَكَيْتَ فَمِنَ الشَّيْطَانِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: میں نے یہ نذر مانی ہے کہ میں فلاں فلاں جگہ پر اپنی اونٹنی کو قربان کروں گا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’جہاں تک تمہاری اونٹنی کا تعلق ہے ، توتم اسے قربان کر دو ، جہاں تک فلاں فلاں چیز (یا جگہ ) کاتعلق ہے، تو وہ شیطان کی طرف سے ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے شعبہ اور ثوری نے اسے ثقہ قراردیا ہے۔
إِنِّي نَذَرْتُ أَنْ أَنْحَرَ نَاقَتِي وَكَيْتَ وَكَيْتَ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ← عَلِيٍّ،
Hadith 6965
