مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ] · حديث 4454
4454 - عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «مَرَّتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِبِلُ الصَّدَقَةِ، فَأَخَذَ وَبَرَةً مِنْ ظَهْرِ بَعِيرٍ، فَقَالَ: " مَا أَنَا بِأَحَقِّ بِهَذِهِ الْوَبَرَةِ مِنْ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ غُزَّى، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْهُ غَيْرُ أَبَانٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: صدقہ کے کچھ اونٹ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے ،تو آپ نے ایک اونٹ کی پشت سے بال لے کر ارشاد فر مایا: ’’میں اس بال جتنی چیز کا بھی، مسلمانوں میں سے کسی فرد سے زیادہ حق دار نہیں ہوں‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمر بن غزی ہے، اس کے حوالے سے ان کے علاوہ اور کسی نے روایت نقل نہیں کی ہے ،اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
مَا ← «مَرَّتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ إِبِلُ الصَّدَقَةِ، فَأَخَذَ وَبَرَةً مِنْ ظَهْرِ بَعِيرٍ، ← عَلِيٍّ،
Hadith 4454
