مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ عِدَّةِ مَنْ يَحْضُرُ الْجُمُعَةَ] · حديث 3077
3077 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الْجُمُعَةُ عَلَى الْخَمْسِينَ رَجُلًا وَلَيْسَ عَلَى مَا دُونَ الْخَمْسِينَ جُمُعَةٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ صَاحِبُ الْقَاسِمِ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " جمعہ پچاس افراد پر لازم ہوتا ہے پچاس سے کم افراد ہوں تو جمعہ لازم نہیں ہوتا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی جعفر بن زبیر ہے' جو قاسم کا شاگرد ہے' اور وہ انتہائی "ضعیف" ہے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 3077
