مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْبُصَاقِ فِي غَيْرِ الْمَسْجِدِ] · حديث 2012
2012 - «عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَزَقَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ وَبَيْنَ يَدَيْهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ الْوَاقِدِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دائیں طرف بائیں طرف اور سامنے کی تھوکتے ہوئے دیکھا ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی واقدی ہے ، اور وہ " ضعیف " ہے ۔
یَّمِیْنِہٖ ← رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ بَزَقَ ← عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ
Hadith 2012
