مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ التَّظْلِيلِ عَلَى الْمُحْرِمِ] · حديث 5427
5427 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ عَنْ مَنْ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «رَاحَ إِلَى مِنًى يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَإِلَى جَانِبِهِ بِلَالٌ بِيَدِهِ عُودٌ عَلَيْهِ ثَوْبٌ يُظِلُّ بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ هَكَذَا.
حضرت ابوامامہ باہلیؓ بیان کرتے ہیں : انہوں نے اس شخص کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے۔جس نے نبی اکرم ﷺکو اس وقت دیکھا تھا جب آپ ترویہ کے دن منیٰ کی طرف تشریف لے جارہے تھے۔ آپ کے ساتھ حضرت بلالؓ موجود تھے ان کے ہاتھ میں ایک لکڑی تھی جس پر کپڑ الگا ہوا تھاوہ اس کے ذریعے نبی اکرم ﷺپر سایہ کر ر ہےتھے ۔یہ روایت امام احمد نے اس طرح نقل کی ہے۔
أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ،
Hadith 5427
