مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ جَاءَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَوَجَدَ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا] · حديث 2177
2177 - عَنْ أَبِي بَكْرَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَقْبَلَ مِنْ نَوَاحِي الْمَدِينَةِ يُرِيدُ الصَّلَاةَ فَوَجَدَ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا فَمَالَ إِلَى مَنْزِلِهِ فَجَمَعَ أَهْلَهُ فَصَلَّى بِهِمْ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابو بکرہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مدینہ منورہ کے نواحی علاقے ، سے تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارادہ نماز ادا کرنے کا تھا آپ نے لوگوں کو پایا کہ وہ نماز ادا کر چکے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے گھر تشریف لے گئے ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے اہل خانہ کو جمع کیا اور انہیں نماز پڑھائی ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال " ثقہ " ہیں۔
أَبِي بَكْرَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › A door by whomever came to the mosque and found the people had prayed] · Hadith 2177
