مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ أَيِّ يَوْمٍ يُسْتَحَبُّ السَّفَرُ] · حديث 5290
5290 - عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا خَرَجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت برید ہ ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺجب سفر کا ارادہ کرتے تھے تو آپ جمعرات کے دن روانہ ہوتے تھے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن حصین عقیلی ہے ‘اور وہ متروک ہے۔
بُرَيْدَةَ
Hadith 5290
