مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ بَابٌ فِي مَالِ الْوَلَدِ] · حديث 6762
6762 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِرَجُلٍ: " أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ أَبُو حَرِيزٍ وَثَّقَهُ أَبُو زُرْعَةَ، وَأَبُو حَاتِمٍ وَابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: ’’تم اور تمہارا مال، تمہارے باپ کا ہے‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابو حریز ہے، جسے ابوزرعہ، ابوحاتم اور ابن حبان نے ثقہ قراردیا ہے، جبکہ امام احمد اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › Chapter in a child's money] · Hadith 6762
