مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ صِيَامِ السَّبْتِ وَالْأَحَدِ] · حديث 5198
5198 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَصُمْ يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا فِي فَرِيضَةٍ، وَلَوْ لَمْ تَجِدْ إِلَّا لِحَاءَ شَجَرَةٍ فَأَفْطِرْ عَلَيْهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ طَرِيقِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ عَنِ الْحِجَازِيِّينَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ فِيهِمْ.
حضرت ابوامامہؓ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’تم ہفتے کے دن روزہ نہ رکھوالبتہ فرض کامعاملہ مختلف ہے اگرتمہیں ( ہفتے کے دن ) صرف کسی درخت کی چھال ملتی ہے ‘توتم اس کے ذریعے ہی افطار کرو( یعنی روزہ نہ رکھو)‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں اسماعیل بن عیاش کے حوالے سے اہل حجاز سے نقل کی ہے ‘اور اہل حجاز کے بارےمیں یہ راوی ضعیف ہے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 5198
