مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ نَقْلِ وَبَائِهَا] · حديث 5818
5818 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ امْرَأَةً سَوْدَاءَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ خَرَجَتْ حَتَّى قَامَتْ بِمَهْيَعَةَ، وَهِيَ الْجُحْفَةُ ; فَأَوَّلْتُ أَنَّ وَبَاءَ الْمَدِينَةِ نُقِلَ إِلَى الْجُحْفَةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے خواب میں بکھرے ہوئے بالوں والی ایک سیام فام عورت کو دیکھا جو نکلی اور مھیعہ میں کھڑی ہوگئی ( راوی کہتے ہیں ) اس سے مراد جحفہ ہے ( نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ) تو میں نے اس کی یہ تعبیر کی کہ مدینہ کی وبا ء جحفہ کی طرف منتقل کر دی گئی ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 5818
