مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ رُبَّ صَائِمٍ حَظُّهُ مِنْ صِيَامِهِ الْجُوعُ] · حديث 5232
5232 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ " قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُبَّ صَائِمٍ حَظُّهُ مِنْ صِيَامِهِ الْجُوعُ وَالْعَطَشُ، وَرُبَّ قَائِمٍ حَظُّهُ مِنْ قِيَامِهِ السَّهَرُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت عبداللہ بن عمرؓر وایت کر تے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشادفرمایا: ’’کچھ روزے داروں کا ان کے روزوں میں سے حصہ صرف بھوک اور پیاس ہوتی ہے اور کچھ نوافل ادا کر نےوالوں کا ان کے نوافل میں سے حصہ صرف رات کو جا گنا ہوتا ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ‘اور اس کے رجال کی تو ثیق کی گئی ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [The door of the Lord is fasting, starvation benefited from his fast.] · Hadith 5232
