مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ أَجْرِ الْمُؤَذِّنِ] · حديث 1908
1908 - «عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَجْعَلَنِي إِمَامَ قَوْمِي فَقَالَ: " صَلِّ بِصَلَاةِ أَضْعَفِ الْقَوْمِ، وَلَا تَتَّخِذْ مُؤَذِّنًا يَأْخُذُ عَلَى أَذَانِهِ أَجْرًا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ طَرِيقِ سَعْدٍ الْقُطَعِيِّ عَنْهُ وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ.
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے درخواست کی کہ آپ مجھے میری قوم کا امام مقرر کر دیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " تم حاضرین میں سے سب سے کمزور شخص کی نماز کے مطابق ادا کرنا اور کسی ایسے شخص کو مؤذن نہ بنانا جو اذان کا معاوضہ وصول کرتا ہو"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں سعد قطعی کے حوالے سے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے ، اور میں نے کسی کو اس کا یعنی سعید قطعی کا ) ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں سعد قطعی کے حوالے سے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے ، اور میں نے کسی کو اس کا یعنی سعد قطعی کا ) ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔
سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ أَنْ يَجْعَلَنِي إِمَامَ قَوْمِي ← الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the remuneration of the muezzin] · Hadith 1908
