مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ مُبَاشَرَةِ الْحَائِضِ وَمُضَاجَعَتِهَا] · حديث 1548
1548 - عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ «أَنَّ عُمَرَ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: " مَا فَوْقَ الْإِزَارِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عاصم بن عمر بیان کرتے ہیں۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بات بیان کی ہے :میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا :مرد کے لیئے اپنی بیوی کے ساتھ کس حد تک تعلق رکھنا جائز ہے؟ جبکہ عورت حیض کی حالت میں ہو ؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تہبند کے اوپر۔یہ روایت امام ابویعلی نے نقل کی ہے اور اس کےر جال "صحیح" کے رجال ہیں۔
مَا فَوْقَ الْإِزَارِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ؟ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ «أَنَّ عُمَرَ
Hadith 1548
