مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ قَوْلِهِ لَا تَجْعَلُنَّ قَبْرِي وَثَنًا] · حديث 5846
5846 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا تَجْعَلُنَّ قَبْرِي وَثَنًا، لَعَنَ اللَّهُ قَوْمًا اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، وَفِيهِ كَلَامٌ لِوَقْفِهِ فِي الْقُرْآنِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”تم میری قبر کو بت ہرگز نہ بنا دینا اللہ تعالی ٰان لوگوں پر لعنت کرے جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا دیا تھا‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلی ٰنے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسحاق ابواسرائیل ہے قرآن کے بارے میں اس کے توقف کی وجہ سے اس راوی کے بارے میں کلام کیا گیا ہے اور اس کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 5846
