مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَقَالَ أَخَاهُ بَيْعًا] · حديث 6538
6538 - عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «مَنْ أَقَالَ أَخَاهُ بَيْعًا أَقَالَهُ اللَّهُ عَثْرَتَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابوشریح رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص اپنے بھائی کو بیع واپس کر دے قیامت کے دن اللہ تعالیٰٰ اس کی لغزشوں سے در گزر فرمائے گا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
اَبِیْ شُرَیْحٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter on the one whose brother said a sale] · Hadith 6538
