مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ فِي الْعِيدَيْنِ] · حديث 3200
3200 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «زَيِّنُوا أَعْيَادَكُمْ بِالتَّكْبِيرِ» " رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَعِينٍ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ الْعِجْلِيُّ: لَا بَأْسَ بِهِ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " اپنی عیدوں کو تکبیرکے ذریعے آراستہ کرو!"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیراور معجم اوسط میں نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی عمر بن راشد ہے ' جسے امام احمد بن یحییٰ بن معین اورا مام نسائی نے ضعیف قرار دیا ہے عجلی بیان کرتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter on Takbir on the Eids] · Hadith 3200
