مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الِاغْتِسَالِ لِلْإِحْرَامِ] · حديث 5323
5323 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَغْتَسِلَ الرَّجُلُ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: عِنْدَ إِحْرَامِهِ وَعِنْدَ دُخُولِ مَكَّةَ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ ثِقَاتٌ كُلُّهُمْ.
حضرت عبداللہ بن عمر ؓبیان کرتے ہیں : سنت یہ ہے کہ آدمی جب احرام باندھنے لگے تو پہلے غسل کر لے یہ روایت امام بزارنے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ‘تا ہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: احرام باندھنے کے وقت اور مکہ میں داخل ہونے کے وقت (عسل کر لے )۔ امام بزار کے تمام رجال ثقہ ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 5323
