مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الصَّلَاةِ خَلْفَ كُلِّ إِمَامٍ] · حديث 2339
2339 - عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «أَطِعْ كُلَّ أَمِيرٍ، وَصَلِّ خَلْفَ كُلِّ إِمَامٍ، وَلَا تَسُبَّنَّ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِي» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَمَكْحُولٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ مُعَاذٍ.
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: "ہر امیر کی اطاعت کرو اور ہر امام کے پیچھے نماز ادا کر لو اور میرے اصحاب کے میں سے کسی برا ہر گز نہ کہنا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے مکحول نامی راوی نے حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔
مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ
Hadith 2339
