مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ إِحْدَادِ الشَّفْرَةِ] · حديث 6033
6033 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى رَجُلٍ وَاضِعٍ رِجْلَهُ عَلَى صَفْحَةِ شَاةٍ، وَهُوَ يَحُدُّ شَفْرَتَهُ وَهِيَ تَلْحَظُ إِلَيْهِ بِبَصَرِهَا قَالَ: " أَفَلَا قَبْلَ هَذَا؟ أَوَ يُرِيدُ أَنْ يُمِيتَهَا مَوْتَتَيْنِ؟». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گز رایک شخص کے پاس سے ہواجس نے اپنا ایک پاؤں بکری کے پہلو پر رکھا ہوا تھا اور وہ چھری تیز کر رہا تھا اور بکری چھری کی طرف دیکھ رہی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ اس سے پہلے نہیں ہوسکتا تھا؟ کیا یہ شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے ( یعنی بکری کو) دومر تبہ موت کا شکار کرے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اوراس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 6033
