مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يَحِلُّ لَهُ السُّؤَالُ] · حديث 4550
4550 - عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ قَالَ: قُلْتُ: «يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا قَوْمٌ نَتَسَاءَلُ أَمْوَالَنَا؟ قَالَ: " يَسْأَلُ الرَّجُلُ فِي الْجَائِحَةِ أَوِ الْفَتْقِ لِيُصْلِحَ بِهِ [بَيْنَ قَوْمِهِ]، فَإِذَا بَلَغَ أَوْ كَرُبَ اسْتَعَفَّ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یارسول اللہ! ہم ایسے لوگ ہیں، جو ایک دوسرے کے اموال مانگ لیتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا: ’’ آدمی کسی آفت لاحق ہونے، یا(لڑائی یا قتل کی صورت میں کوئی) تاوان ( یادیت وغیرہ) لازم ہونے پر مانگے گا، تا کہ اس کے ذریعے اپنے معاملے کوٹھیک کرلے، جب وہ ضرورت تک پہنچ جائے، یا اُس کے قریب ہو، تو پھر اسے (مانگنے سے) بچنا چاہیے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
قُلْتُ ← معاوية بن حيدة
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter in whom the question is solved for] · Hadith 4550
