مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ فِعْلِ الْعَالِمِ إِذَا اهْتَمَّ] · حديث 730
730 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ كَانَ إِذَا اهْتَمَّ أَكْثَرَ مِنْ مَسِّ لِحْيَتِهِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، وَالْجُمْهُورُ عَلَى تَضْعِيفِهِ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں : جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سوچ میں گم ہوتے تو اکثر اپنی داڑھی کو چھو لیتے تھے ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی رشدین بن سعد ہے ، جمہور نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ویسے اس کی تو ثیق (بھی ) کی گئی ہے ۔
فِيهِ رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، وَالْجُمْهُورُ عَلَى تَضْعِيفِهِ، وَقَدْ وُثِّقَ. ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 730
