مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ] · حديث 4759
4759 - عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «الدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ، وَاللَّهُ يُحِبُّ إِغَاثَةَ اللَّهْفَانِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ زِيَادٌ النُّمَيْرِيُّ ; وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ - وَقَالَ: يُخْطِئُ - وَابْنُ عَدِيٍّ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ. وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى كَذَلِكَ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’بھلائی کے بارے میں رہنمائی کرنے والا اسے کرنے والے کی مانند ہے، اور اللہ تعالیٰ محتاج کی مدد کرنے کو پسند کرتا ہے‘‘۔ یہ روایت بزارنے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زیادنمیری ہے، جسے ابن حبان نے ’’ثقہ‘‘ قرار دیا ہے وہ کہتے ہیں: یہ غلطی کرتا ہے۔ ابن عدی نے بھی اسے ’’ثقہ‘‘ قرار دیا ہے ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں یہ روایت امام ابویعلیٰ نے اسی طرح نقل کی ہے۔
أَنَسٍ،
Hadith 4759
