مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابٌ فِي الْغُرَابِ] · حديث 6082
6082 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «إِنِّي لَأَعْجَبُ مِمَّنْ يَأْكُلُ الْغُرَابَ، وَقَدْ أَذِنَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي قَتْلِهِ وَسَمَّاهُ فَاسِقًا؟ وَاللَّهِ مَا هُوَ مِنَ الطَّيِّبَاتِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں: مجھے اس شخص پر حیرانگی ہوتی ہے ‘جو کوّا کھالیتا ہے حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُسے ماردینے کی اجازت دی ہے اور اسے فاسق کا نام دیا ہے ‘اللہ کی قسم ! یہ پاکیزہ چیزوں میں سے نہیں ہے۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
عَائِشَةَ
Hadith 6082
