مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ دُخُولِ الْحَائِضِ الْمَسْجِدَ] · حديث 1557
1557 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَائِشَةَ: " نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنَ الْمَسْجِدِ "، فَقَالَتْ: إِنِّي قَدْ أَحْدَثْتُ، فَقَالَ: " أَوَحَيْضَتُكِ فِي يَدِكِ؟». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: مجھے مسجد میں سے چٹائی پکڑا دو ! انہوں نے عرض کی : مجھے حدث (یعنی حیض) لاحق ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں ہے۔یہ روایت امام احمد نےنقل کی ہے اور اس کے رجال"صحیح"کے رجال ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 1557
