مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ بَابُ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ] · حديث 6521
6521 - عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «لَقَدْ رَأَيْتُنَا نَتَبَايَعُ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ، وَرَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْنَ أَظْهُرِنَا». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى الصَّدَفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے اپنے بارے میں یہ بات یاد ہے، کہ ہم اُمّ ولد کنیزوں کی خرید و فروخت کیا کرتے تھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان موجود تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی معاویہ بن یحییٰ صدفی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › Chapter, Sale of Mothers of Children] · Hadith 6521
