مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ بَيْعِ اللَّحْمِ بِالْحَيَوَانِ] · حديث 6505
6505 - عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نَضْلَةَ الْخُزَاعِيِّ «أَنَّ رَجُلًا نَحَرَ جَزُورًا فَاشْتَرَى مِنْهُ رَجُلٌ عَشِيرًا بِحُقَّةٍ فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَدَّهُ». قَالَ أَبُو نُعَيْمٍ: قَالَ فِيهِ بَعْضُ أَصْحَابِنَا: عَنْ سُفْيَانَ قَالَ فِيهِ: إِلَى أَجَلٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَهُوَ مُرْسَلٌ.
حضرت عبید بن نضلہ خزاعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے اونٹ قربان کیا، تو ایک شخص نے اس سے حقہ کے عوض میں گوشت کا دسواں حصہ لے لیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کی اطلاع ملی ،تو آپ نے اس سودے کو کالعدم قرار دیا ،ابونعیم نامی راوی کہتے ہیں: اس روایت کے بارے میں ہمارے بعض اصحاب نے سفیان کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے، وہ فرماتے ہیں: یہ مخصوص مدت کے بعد ادا ئیگی کی شرط کی صورت میں ہوگا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے،اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
فِيهِ: إِلَى أَجَلٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَهُوَ مُرْسَلٌ. ← سُفْيَانَ، ← فِيهِ بَعْضُ أَصْحَابِنَا: ← أَبُو نُعَيْمٍ،
Hadith 6505
