مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابٌ فِيمَا لَا يُعَادُ الْمَرِيضُ مِنْهُ] · حديث 3786
3786 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «ثَلَاثٌ لَا يُعَادُ صَاحِبُهُنَّ الرَّمَدُ وَصَاحِبُ الضِّرْسِ وَصَاحِبُ الدُّمَّلَةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ الْخُشَنِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان کے متعلقہ فرد( یعنی ان بیماریوں میں مبتلاشخص ) کی عیادت نہیں کی جائےگی آشوب چشم ‘ داڑھ کا درداور دملہ ( پھوڑے پھنسی کی مخصوص بیماری)‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی مسلمہ بن علی خشنی ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Section Where the sick cannot be returned] · Hadith 3786
