مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الطَّوَافِ فِي الثَّوْبِ] · حديث 5503
5503 - عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَطُوفُ فِي مِرْطٍ لَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
نسیر بن ذعلوق بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ طواف کر رہے تھے اور انہوں نے چادر اوڑھی ہوئی تھی ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ
Hadith 5503
