مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ مَسَّ الْأَبْرَصَ] · حديث 1275
1275 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كُنَّا نَتَوَضَّأُ مِنَ الْأَبْرَصِ إِذَا مَسِسْنَاهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ، وَضَعَّفَهُ النَّاسُ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم جب کسی برص کے مریض کو چھو لیتے تھے' تو اس کے بعد وضو کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم واسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے' جسے شعبہ اور ثور ی نے "ثقہ" قرار دیا ہے اور دوسرے لوگوں نے "ضعیف " قرار دیا ہے۔
الثَّوْرِيُّ، وَضَعَّفَهُ النَّاسُ. ← الْكَبِيرِ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَثَّقَهُ شُعْبَةُ ← كُنَّا نَتَوَضَّأُ مِنَ الْأَبْرَصِ إِذَا مَسِسْنَاهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › A door on the one touching the leper] · Hadith 1275
