مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ غُسْلِ الْكَافِرِ إِذَا أَسْلَمَ] · حديث 1560
1560 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ «أَنَّ ثُمَامَةَ بْنَ أُثَالٍ - أَوْ أُثَالَةَ - أَسْلَمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " اذْهَبُوا بِهِ إِلَى حَائِطِ بَنِي فُلَانٍ، فَمُرُوهُ أَنْ يَغْتَسِلَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ وَزَادَ: " بِمَاءٍ وَسِدْرٍ ".
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :ثمامہ بن اثال راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں: اثالہ نے اسلام قبول کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے بنو فلاں کے باغ میں لے جاؤ اور اسے یہ ہدایت کرو کہ یہ غسل کرلے۔یہ روایت امام احمد اور امام بزارنے نقل کی ہے انہوں نے اس میں یہ الفاظ زائدنقل کئے ہیں، پانی اور بیری کے پتوں کے ذریع(غسل کرلے)۔
أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ ثُمَامَةَ بْنَ أُثَالٍ أَوْ أُثَالَةَ أَسْلَمَ
Hadith 1560
