مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ لَا يَتْبَعُ الْمَيِّتَ صَوْتٌ وَلَا نَارٌ] · حديث 4131
4131 - عَنْ جَابِرٍ، «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ نَهَى أَنْ يَتْبَعَ الْمَيِّتَ صَوْتٌ أَوْ نَارٌ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُحَرَّرِ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نے اس بات سے منع کیا ہے کہ میت کے ساتھ آواز یا آگ جائے ۔ یہ روایت امام ابویعلی ٰنے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن محرر ہے میں نے اس کا ذکر کر تے ہوئے کسی کونہیں پایا ہے۔
فِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُحَرَّرِ وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ. ← جَابِرٍ
Hadith 4131
