مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ تَضَرُّعِ الْمَرِيضِ] · حديث 3757
3757 - عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ: إِنَّ مِمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: إِنَّ اللَّهَ لِيَبْتَلِيَ الْعَبْدَ وَهُوَ يُحِبُّ يَسْمَعُ تَضَرُّعَهُ.
عمر و بن مرہ بیان کرتے ہیں: ’’اللہ تعالی نے جو کچھ نازل کیا تھا(اس میں ایک بات یہ بھی تھی: ) بے شک اللہ تعالی بندے کو آزمائش کا شکاراس لئے کرتا ہے کیونکہ وہ اس کی گریہ وزاری سننے کو پسند کرتا ہے‘‘۔
عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ
Hadith 3757
