مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ تَصَدَّقَ بِمَا يَكْرَهُ] · حديث 4627
4627 - عَنْ عَائِشَةَ «أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَتَصَدَّقَ بِلَحْمٍ مُنْتِنٍ فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " أَتَتَصَدَّقِينَ بِمَا لَا تَأْكُلِينَ؟». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ خَالِدٌ الْقَسْرِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: انہوں نے ایک بودار گوشت صدقہ کرنے کا ارادہ کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم ایسی چیز صدقہ کرنے لگی ہو جسے تم خونہیں کھاتی ہو؟ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی خالد قسری ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
فِيهِ خَالِدٌ الْقَسْرِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ. ← لَهَا النَّبِيُّ أَتَتَصَدَّقِينَ بِمَا لَا تَأْكُلِينَ؟». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، ← عَائِشَةَ «أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَتَصَدَّقَ بِلَحْمٍ مُنْتِنٍ
Hadith 4627
