مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي السِّنَّوْرِ وَالْكَلْبِ] · حديث 1584
1584 - عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَوْلَا أَنَّ الْكِلَابَ أُمَّةٌ مِنَ الْأُمَمِ أَمَرْتُ بِقَتْلِهَا، فَاقْتُلُوا مِنْهَا كُلَّ أَسْوَدَ بَهِيمٍ. وَمَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لِغَيْرِ صَيْدٍ وَلَا زَرْعٍ وَلَا غَنَمٍ أَوَى إِلَيْهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ مِنَ الْإِثْمِ مِثْلُ أُحُدٍ، وَإِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ إِحْدَاهُنَّ بِالْبَطْحَاءِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ طَرِيقِ الْجَارُودِ عَنْ إِسْرَائِيلَ، وَالْجَارُودُ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: اگر کتے ایک باقاعدہ قسم کی مخلوق نہ ہوتے تو میں انہیں مار دینے کا حکم دیتا البت تم ان میں سے کالے سیاہ کتے کو مار دو جوشخص شکار کے علاوہ یا کھیت یا بکریوں کی حفاظت کے علاوہ کتا پالتا ہے تو روزانہ اس کی طرف احد پہاڑ جتنا گناہ کا قیراط آجاتا ہے اور جب کتا کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو آدمی اسے سات مرتبہ د ھوئے جن میں سے ایک مرتبہ مٹی کے ذریعے صاف کرے۔ ایہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں جارود نامی شخص سے میں واقف نہیں ہوں۔
عَلِيٍّ،
Hadith 1584
