مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي الْكَبَائِرِ] · حديث 379
379 - عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «اجْتَنِبُوا الْكَبَائِرَ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ.
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔" کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرو!"۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے۔
جَابِرٍ
Hadith 379
