مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْخُطْبَةِ لِلْعِيدِ عَلَى الرَّاحِلَةِ] · حديث 3254
3254 - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَطَبَ يَوْمَ الْعِيدِ عَلَى رَاحِلَتِهِ» رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید کے دن اپنی سواری پر موجود رہ کر خطبہ دیا تھا۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے' اور اس کے رجال "صحیح" کے رجال ہیں ۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Hadith 3254
