مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5413
5413 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «أُهْدِيَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَشِيقَةُ ظَبْيٍ، وَهُوَ مُحْرِمٌ فَرَدَّهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَزَادَ: قَالَ سُفْيَانُ: الْوَشِيقَةُ: لَحْمٌ يُطْبَخُ ثُمَّ يُيَبَّسُ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیّدہ عائشہ صدیقہؓ بیان کرتی ہیں: ایک ہرن کا’’وشیقہ‘‘(خشک کیا ہوا گوشت) نبی اکرم ﷺ کو تحفے کے طور پر پیش کیا گیا‘ آپ اس وقت احرام کی حالت میں تھے ۔ آپ نے اسے واپس کر دیا ۔یہ روایت امام احمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ۔ انہوں نے یہ الفاظ زائدنقل کیے ہیں: سفیان بیان کرتے ہیں:’’وشیقہ‘‘ اس گوشت کو کہتے ہیں جسے پکا یا جائےاور پھر خشک کر لیا جائے۔امام احمد کے رجال ’’صحیح‘‘کے رجال ہے۔
سُفْيَانُ: الْوَشِيقَةُ: لَحْمٌ يُطْبَخُ ثُمَّ يُيَبَّسُ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← «أُهْدِيَ لِلنَّبِيِّ وَشِيقَةُ ظَبْيٍ، وَهُوَ مُحْرِمٌ فَرَدَّهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَزَادَ: ← وعن عائشة
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Chapter · Hadith 5413
