مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5250
5250 - وَعَنْ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَقِيمُوا الصَّلَاةَ، وَآتُوا الزَّكَاةَ، وَحُجُّوا وَاعْتَمِرُوا، وَاسْتَقِيمُوا يُسْتَقَمْ بِكُمْ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ.
حضرت سمرہؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر مایا: ’’نماز قائم کر وز کو ٰۃ ادا کر و حج کر واور عمرہ کرواور سید ھے رہوتمہارے ساتھ سید ھار ہا جائے گا‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیراور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمران قطان ہے‘ جسے ابن حبا ن نے اور دیگر حضرات نے ’’ ثقہ‘‘ قراردیا ہے یحییٰ بن معین اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے۔
سَمُرَةَ
Hadith 5250
