مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْمَشْيِ عَلَى الْقُبُورِ] · حديث 4322
4322 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: لَأَنْ أَطَأَ عَلَى جَمْرَةٍ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَطَأَ عَلَى قَبْرِ مُسْلِمٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں انگارے پر پاؤں دے دوں ،یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ پسندیدہ ہو گا کہ میں کسی مسلمان کی قبر پر پاؤں دوں۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
عبد الله -يعني ابن مسعود-
Hadith 4322
