مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ التَّشَهُّدِ وَالْجُلُوسِ وَالْإِشَارَةِ بِالْإِصْبَعِ فِيهِ] · حديث 2838
2838 - عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُعَلِّمُنَا التَّشَهُّدَ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابو زبیر نے ایک صحابی کا یہ بیان نقل کی ہے ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں تشہد کے کلمات کی تعلیم یوں دیتے تھے جس طرح آپ ہمیں قرآن کی کسی سورت کی تعلیم دیتے تھے ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← أَبِي الزُّبَيْرِ
Hadith 2838
