مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ صِيَامِ مَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْيَ] · حديث 5458
5458 - عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ صَامَ الْأَيَّامَ فِي الْحَجِّ وَلَمْ يَجِدْ هَدْيًا إِذَا اسْتَمْتَعَ فَهُوَ مَا بَيْنَ إِحْرَامِ أَحَدِكُمْ إِلَى يَوْمِ عَرَفَةَ فَهُوَ آخِرُهُنَّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ حَمْزَةُ بْنُ وَاقِدٍ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں ’’ جو شخص حج کے دنوں میں روزے رکھتا ہے اور وہ قربانی کا جانور نہیں پاتا جبکہ اس نے حج تمتع کیا ہوا ہو ‘ تو یہ تم میں سے کسی ایک شخص کے احرام باندھنے سے لے کر عرفہ کے دن تک ہو گا وہ دن آخری دن ہوگا‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حمزہ بن واقد ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔
عَائِشَةَ
Hadith 5458
