مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ التَّهْنِئَةِ بِالْعِيدِ] · حديث 3255
3255 - عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُمَرَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: لَقِيتُ وَاثِلَةَ يَوْمَ عِيدٍ فَقُلْتُ: تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكَ فَقَالَ: [نَعَمْ] تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكَ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَحَبِيبٌ قَالَ الذَّهَبِيُّ: مَجْهُولٌ، وَقَدْ ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ، وَأَبُوهُ لَمْ أَعْرِفْهُ
حبیب بن عمر انصاری بیان کرتے ہیں: میرے والد نے مجھے یہ بات بیان کی ہے: وہ بیان کرتے ہیں: عید کے دن میری ملاقات حضرت واثلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہوئی ' تو میں نے کہا: اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی طرف سے قبول فرمائے' تو انہوں نے فرمایا: جی ہاں! اللہ تعالیٰ تمہاری اور ہماری طرف سے قبول فرمائے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' حبیب نامی راوی کے بارے میں امام ذہبی نے یہ کہا ہے : کہ یہ مجہول ہے' امام ابن حبان نے اسکا ذکر کتاب " الثقات " میں کیا ہے' اس کے والد سے میں واقف نہیں ہوں۔
[نَعَمْ] تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكَ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَحَبِيبٌ ← لَقِيتُ وَاثِلَةَ يَوْمَ عِيدٍ فَقُلْتُ: تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكَ ← أَبِي ← حَبِيبُ بْنُ عُمَرَ الْأَنْصَارِيُّ،
Hadith 3255
