مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الِانْصِرَافِ مِنَ الصَّلَاةِ] · حديث 2873
2873 - عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيِّ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُسَلِّمُ فِي صَلَاتِهِ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى نَرَى بَيَاضَ خَدَّيْهِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت سہل بن سعد انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نماز میں دائیں طرف اور بائیں طرف سلام پھیرتے تھے یہاں تک کہ ہم آپ کے رخساروں کی سفیدی دیکھ لیتے تھے ۔ یہ راویت امام احمد نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on departing from prayer] · Hadith 2873
