مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ الْحَيَوَانَاتِ إِلَّا الْمُؤْذِيَ] · حديث 6092
6092 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ قَتْلِ كُلِّ ذِي رُوحٍ إِلَّا أَنْ يُؤْذِيَ». قُلْتُ: لَهُ فِي الصَّحِيحِ حَدِيثٌ بِمَعْنَاهُ خَلَا قَوْلَهُ: " إِلَّا أَنْ يُؤْذِيَ ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ جُوَيْبِرُ بْنُ سَعِيدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر ذی روح کو قتل کرنے سے منع کیا ہے البتہ اگر وہ اذیت دیتا ہو‘ تو حکم مختلف ہے۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: )میں یہ کہتا ہوں :’’صحیح‘‘ میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ایک حدیث منقول ہے‘جواسی مفہوم کی ہے تاہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں:’’ البتہ اس کا حکم مختلف ہے ‘جو اذیت دیتا ہو‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جو مہر بن سعید ہے اور وہ ضعیف ہے۔
«نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › Chapter forbidding the killing of animals but the harmful ones] · Hadith 6092
