مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ] ‹ [بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْأَلْوَانِ] · حديث 5943
5943 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «دَمُ عَفْرَاءَ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ دَمِ سَوْدَاوَيْنِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ أَبُو ثُفَالٍ قَالَ الْبُخَارِيُّ: فِيهِ نَظَرٌ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ہلکے سفید رنگ کے( جانور ) خون ( یعنی قربانی ) اللہ تعالی کے نزد یک دو سیاہ جانوروں کے خون ( یعنی قربانی ) سے زیادہ پسندیدہ ہے ‘‘ ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابوثفال ہے امام بخاری کہتے ہیں : اس میں غور وفکر کی گنجائش ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 5943
