مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَفْطَرَ] · حديث 4892
4892 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَفْطَرَ قَالَ: " بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب افطاری کرتے تھے تو یہ پڑھتے تھے: ’’الله تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے اے اللہ! میں نے تیرے ہی لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق کے ذریعے میں نے افطاری کی‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کیا ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی داؤد بن زبرقان ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا أَفْطَرَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on what he says when he breaks the fast] · Hadith 4892
