مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَا لَا سُجُودَ فِيهِ] · حديث 2929
2929 - عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا جَهَرَ فِي الظُّهْرِ أَوِ الْعَصْرِ فَلَمْ يَسْجُدْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ وَهُوَ ثِقَةٌ وَلَكِنَّهُ اخْتَلَطَ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
قتادہ بیان کرتے ہیں : حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ظہر یا شاید عصر کی نماز میں بلند آواز میں تلاوت کی تو ( اس وجہ سے ) سجدہ ( سہو) نہیں کیا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سعید بن بشیر ہے جو "ثقہ " ہے ، لیکن وہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھااس روایت کے بقیہ رجال "ثقہ " ہیں ۔
Hadith 2929
